ڈاکٹر جاوید اقبال
اپنی گزشتہ تاریخ کا جھوٹا احترام اور اس کا مصنوعی احیاء کسی قوم کے زوال کو نہیں روک سکتے۔ تاریخ کا سبق یہی ہے کہ ایسے نظریات جنہیں کسی قوم نے خود متروک قرار دیا ہو، اس قوم میں کبھی قوت حاصل نہیں کر سکتے۔
(کتاب افکار اقبال / مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)