دریائے سندھ میں ڈوب کر پانچ افرادجاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے گھوڑا باری کے قریب دریائے سندھ میں پانچ افراد ڈوب کرجاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں تین خواتین اور دوبچے شامل ہیں جس کی لاشوں کو نکال لیا گیاہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ خواتین دریا کنارے کپڑے دھونے گئی تھیں، مرنے والوں کا تعلق گاؤں اسماعیل جت سے ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024