Waqt News
Tuesday | March 02, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیرآبپاشی محسن خان لغاری اوروزیرجنگلی حیات صمصام بخاری کی پاکستان کسان بورڈ کے زیر اہتمام کنونشن میں شرکت
  • ہماری حکومت میں کاشتکاروں کی خوشحالی کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں: صوبائی وزیر زراعت
  • گیلانی کے لئے حالات موافق نہیں، توشہ خانہ ابھی تک پیچھاکر رہا ہے: فردوس عاشق اعوان
  • ایڈیشنل چیف سیکریٹری ارم بخاری کا اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ہیڈ کوارٹر کا دورہ۔
  • پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح عوامی مسائل کا حل ہے:شوکت علی لالیکا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج: جمعرات کو بھی شیئرز کے کاروبار میں اتارچڑھائو کے بعد مندی

May 09, 2019 | 21:12 9:12 PM, May 09, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان اسٹاک ایکس چینج: جمعرات کو بھی شیئرز کے کاروبار میں اتارچڑھائو کے بعد مندی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار حصص مسلسل مندی کا شکار ہے اور جمعرات کو بھی شیئرز کا کاروباراتارچڑھائو کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہا،47.69فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی رہی جبکہ کاروباری حجم گذشتہ روز بدھ کے مقابلے میں31.02فیصدکم رہا۔مسلسل مندی کی وجہ سے جمعرات کو کے ایس ای100انڈیکس35000،اور34900کی نفسیاتی حدوں سے گرکر3سال8ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ سرمایہ کاروں کے مزید38ارب95کروڑروپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا۔رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کوحکومتی مالیاتی اداروں مقامی بروکریج ہائوسز سمیت دیگرانسٹی ٹیوشنز کی جانب سے توانائی،سیمنٹ،بینکنگ اور دیگرمنافع بخش سیکٹرمیں خریداری کے باعث کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہواٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای100انڈیکس35297پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھاگیاتاہم ملک کی اقتصادی ٹیم میں تبدیلیوں کے بعد نئے وفاقی بجٹ میں سخت اقدامات کے خدشات، آئی ایم ایف سے بیل آئوٹ پیکیج کے لیے جاری مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گھٹنے، ڈسکائونٹ ریٹ میں مزید اضافے کے خدشات اور نئے مالی سال کے بجٹ میں700سے 750ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد ہونے کی خبروں نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو اپنی لپیٹ میں لیا، جس سے کے ایس ای100 انڈیکس دوران ٹریڈنگ 34828 پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھاگیاتاہم غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش سیکٹرکی نچلی سطح پر آئی ہوئی قیمتوں پرخریداری کی گئی ، جس کے نتیجے میں مارکیٹ میں ریکوری آئی تاہم اتارچڑھائو کا سلسلہ سارادن جاری رہا،مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 147.39 پوائنٹس کمی سے34887.64 پوائنٹس پر بندہوا۔کے ایس ای30انڈیکس58.10پوائنٹس کمی سے16493.52پوائنٹس،کے ایم آئی 30

گوجرانوالہ:نجی کالج کے ہمراہ ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی واک

ا نڈیکس208.22پوائنٹس اضافے سے54958.77پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر انڈیکس120.50پوائنٹس کمی سے 25744.43 پوائنٹس پربندہوا ۔ ماہرین اسٹاک کا کہنا ہے کہ اقتصادی ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں کے تناظر میں سرمایہ کاروں کو یہ خدشات لاحق ہوگئے ہیں کہ نئے وفاقی بجٹ میں کیپیٹل مارکیٹ کو کسی قسم کاکوئی ریلیف نہیں ملے گا، یہی منفی عوامل جمعرات کوبھی اسٹاک مارکیٹ کی نفسیات پر چھائے رہے اور مارکیٹ تنزلی سے دوچارہوئی۔ جب کہ ماہ رمضان المبارک کی آمد کے باعث بھی سرمایہ کاری کے بیشتر شعبوں نے مارکیٹ سے اپنے سرمائے کے انخلا کو ترجیح دی ۔جمعرات کومجموعی طور پر304کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا،جن میں سے139کمپنیوں کے حصص کے بھاؤمیں اضافہ، 145 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ20کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں استحکام رہا۔جمعرات کومجموعی طور پر 7 کروڑ 80 لاکھ 99 ہزار 340 شیئرز کاکاروبارہوا،جوبدھ کی نسبت 3کروڑ51لاکھ36ہزار390شیئرزکم ہیں۔مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 38ارب95کروڑ 38 لاکھ 26 ہزار 90روپے کی کمی سے71کھرب43 ارب47 کروڑ34لاکھ97ہزار470روپے رہ گیا۔

نوشہرہ ورکاں :کھلی کچہری‘ اسسٹنٹ کمشنر نے سائلین کی شکایات سنیں
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں شکست کا بدلہ پاکستان کو 6 وکٹوں ...

    Feb 13, 2021 | 21:45
  • شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدیداسپتال ...

    Jan 23, 2021 | 16:49
  • مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستان اور اسکے ہمسایوں کے ...

    Jan 12, 2021 | 20:16
  • نیویارک:امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

    Mar 04, 2020 | 15:50
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیرآبپاشی محسن خان لغاری اوروزیرجنگلی حیات صمصام بخاری کی ...

    Mar 02, 2021 | 19:38
  • ہماری حکومت میں کاشتکاروں کی خوشحالی کے لئے عملی اقدامات ...

    Mar 02, 2021 | 19:37
  • گیلانی کے لئے حالات موافق نہیں، توشہ خانہ ابھی تک پیچھاکر ...

    Mar 02, 2021 | 19:22
  • ایڈیشنل چیف سیکریٹری ارم بخاری کا اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ...

    Mar 02, 2021 | 19:21
  • پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح عوامی مسائل کا ...

    Mar 02, 2021 | 19:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • اپوزیشن کو کورم کی نشاندہی پر سبکی ، ارکان گپیں ...

    Mar 02, 2021
  • سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

    Mar 02, 2021
  • ارشاد نامہ!!!!!!!!!

    Mar 01, 2021
  • پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

    Mar 01, 2021
  • 1

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 2

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 3

    انس سرور سکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ منتخب 

  • 4

    بے اصول اور مکار دشمن کے لئے ہمارے گھوڑے ہمہ وقت تیار ہیں 

  • 5

    تحفظ ناموس رسالت اصل ایمان ہے

  • 1

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 2

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 3

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سپریم کورٹ کی حتمی رائے۔ اب اپنا کتھارسس کر لیں 

    Mar 02, 2021
  • سوداور بینکاری نظام پر ایک قابل ذکر مکالمہ

    Mar 02, 2021
  • عطائیت قتل گاہیں ہیں!

    Mar 02, 2021
  •  سینٹ انتخابات اور جوڑ توڑ 

    Mar 02, 2021
  • گھوڑا اور گھاس!

    Mar 02, 2021
  • گُلوں کے رنگ و بوُ نے ۔۔۔۔

    Mar 02, 2021
  • خلائی مشن، ’’سپارکو‘‘ کو فعال کرنے کی ضرورت

    Mar 02, 2021
  • سالار صحافت، حمید نظامی

    Mar 02, 2021
  • جرائم کی سب سے بڑی وجہ۔۔۔بیروزگاری!

    Mar 02, 2021
  • کیا عمران خان داخلی اور خارجی محاذ پر کامیاب ہوں ...

    Mar 02, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت 

  • 2

    محافظ فرشتے

  • 3

    الکتاب (۶)

  • 4

    الکتاب (۵)

  • 5

    الکتاب (۴)

  • 1

    سلامتی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد

  • 1

    سحر

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    نشیب و فراز

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    خاتون اول بشریٰ عمران کامزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ،قیام و ...

  • 2

     افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں کی مد میں اربوں امریکی ڈالر ضائع ہوئے ۔ ...

  • 3

    بھارتی طیارے کی پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ

  • 4

    کراچی پولیس کی’پاوری کرنے والی‘ خواتین اہلکار معطل

  • 5

    سوڈان: دوران پرواز ’بلی‘ کا پائلٹ پر حملہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group