غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی‘ عامر خان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنو نیئر عامر خان نے کر اچی میں کے الیکٹر ک کی جا نب سے کی جا نے والی طو یل اور غیر اعلا نیہ لو ڈشیڈنگ کی شدید الفا ظ میں مذمت کرتے ہو ئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی کا وشوں سے کے الیکٹر ک کو گیس کی فر اہمی میں جو کمی تھی وہ وفا قی حکو مت نے پو ری کر دی اس کے با وجو د شدید گر می میں کر اچی کے شہر یو ں کی زند گی اجیر ن بنا دی گئی ہے، کے الیکٹر ک بن قاسم پا ور پلا نٹ کا رونا روہی ہے اور وہ بارہا یہ کہتی رہی کے بن قاسم پاور پلا نٹ میں خرابی ہو گئی ہے گز شتہ ایک ہفتہ سے یہ خرابی بر قرار ہے اسے کے الیکٹر ک کی نا اہلی قرار دیا جا ئے یا مجر ما نہ غفلت ؟۔ عامر خان نے کے الیکٹر ک کو باور کر تے ہو ئے کہا کہ وہ اپنا قبلہ درست کر لیں۔
عامر خان