حیدر آباد میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈنگ کے خلاف احتجا جی کیمپ قائم
حید رآباد( نا مہ نگار) پاکستان پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جا نب سے سندھ میں بجلی کی غیر اعلا نیہ اور غیر ضروری لو ڈ شیڈنگ کے خلاف احتجا ج کے اعلا ن پر پیپلز پارٹی ضلع حید رآباد کی جا نب سے ریلی منعقد کر کے ریڈیو پاکستان کے سا منے احتجا جی کیمپ قائم کیا گیا ۔ احتجا ج کی قیا دت ضلعی صدر صغیر قریشی ، علی محمد سہتو ، احسان ابڑو ،پا شا قاضی ، اما ن اللہ سیا ل ، لیڈیز ونگ کے صنم تا لپور اور دیگر نے کی ۔ اس مو قع پر ریلی میں شریک جیالو ں نے بجلی و پانی کے وزیر عابد شیر علی کے خلاف سخت نعرے با زی کی ۔
حیدر آباد کیمپ قائم