فائر نگ کے واقعات میں2 افراد زخمی
کراچی ( کرائم رپو رٹر) کراچی کے مختلف علا قوں میں فائر نگ کے واقعات میں دو افراد زخمی ہو گئے تفصیلا ت کے مطا بق سائٹ کے علا قے میں حبیب بینک چورنگی کے نزدیک نا معلو م افراد کی فائر نگ سے ایک شخص 7 سالہ محمد اشرف ولد عبدالغفور زخمی ہوگیا جبکہ نا رتھ نا ظم آباد کے علاقے شادما ن ٹائو ن میںایک شخص 37 سالہ دانش ولد محمد سلطا ن کو فائر نگ کر کے زخمی کر دیا گیا ۔