سیاسی فتوے بازی مذاق ہے، اسلام کے نام پر اسلام آباد کا خواب اب پورا نہیں ہو گا: مسرت شاہین
سیاسی فتوے بازی مذاق ہے، اسلام کے نام پر اسلام آباد کا خواب اب پورا نہیں ہو گا: مسرت شاہین
اسلام آباد (اے پی اے) تحریک مساوات کے زیر اہتمام کرک میں شاندار جلسے کا انعقاد ہوا۔چیئرپرسن اورحلقہ این اے 24 سے امیدوار مسرت شاہین نے کہا کہ سیاسی فتو¶ں اور اسلام کے نام پر اسلام آباد کا خواب اب پورا نہیں ہو گا۔ سیاسی فتوے بازی اسلام سے سنگین مذاق ہے۔
مسرت شاہین