عمران خان کو صرف قوم کی فکر ہے: جمشید اقبال چیمہ
لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے سینئر رہنما و حلقہ پی پی 146 سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو حادثہ پیش آنے کے بعد پوری قوم نے ان پر اپنی چھا¶ں کر دی، اس سے ثابت ہو گی کہ عمران خان کروڑوں دلوں میں بستے ہیں اور انہیں دنیا کی کوئی طاقت عوام کے دلوں سے باہر نہیں نکال سکتی، عمران خان بہادر شخص ہیں اور آئی سی یو میں پڑے ہونے کے باوجود انہیں صرف قوم کی فکر تھی۔