اوسا کا (سپورٹس ڈیسک) میکسیکو کے ہوگو کیزیریز نئے ڈبلیو بی اے سپر فلائی ویٹ چیمپئن بن گئے ہیں انہوں نے گزشتہ روز متفقہ فیصلے کے تحت چیمپئن نوبونا شیرو کو شکست دی ۔ 2 امریکی ججوں نے کیز سیریز کو 115-113, 117-111 سے فاتح قرار دیا۔ اس سے قبل دونوں کے درمیان مقابلہ 114-114, 112-116, 116-112 سے برابر رہا تھا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024