امریکی جیولوجیکل سروے رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے صوبہ آچے میں آنے والے زلزلےکا مرکز جنوب مشرقی ساحلی علاقے سے دو سو چودہ کلومیٹر دور سمندر میں تھا۔ سروے رپورٹ میں زلزے کی گہرائی اکسٹھ کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکز دو ہزار چار میں بحرہند میں آنے والے زلزلے کے قریب ہے، جس میں دو لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024