برازیل کے ایئر پورٹ پر نقب زنی کی فلمی انداز میں واردات
برازیلیہ (نیٹ نیوز) برازیل کے ایئرپورٹ پر نقب زنی کی فلمی انداز میں واردات کرتے ہوئے شاطر چور نے جہاز سے 5ملین ڈالر لے اڑے۔ سائو پائولو کے قریبی ایئرپورٹ پر کھڑے جرمن ایئر لائن کے طیارے سے فلمی انداز میں نقب زنی کی واردات نے ایئرپورٹ انتظامیہ کو چکرا کر رکھ دیا۔