سمارٹ فون کی مضبوطی جانچنے کے لیے گولی کا استعمال
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی نوجوان کا اسمارٹ فون کی مضبوطی جانچنے کا انوکھا انداز،گولی سے چھلنی کیا تو موبائل فون بلٹ پروف نکلا۔ ٹیکساس کے اس نوجوان نے 22بورکی گولی سمارٹ فون کو نہایت قریب سے ماری جس کے بعد نتائج نے نوجوان سمیت دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیا۔