روزنامہ نوائے وقت کے کارکن عزیزالاسلام کی خالہ انتقال کر گئیں نمازجنازہ آج ادا کی جائے گی
لاہور (پ ر) روزنامہ نوائے وقت کے پریس کارکن عزیزالاسلام کی خالہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ ان کی نمازجنازہ آج صبح 10 بجے ان کی رہائش گاہ مکان نمبر 12/E ایف سٹریٹ زیڈ بلاک وسن پورہ شادباغ لاہور میں ادا کی جائے گی۔