الغوطہ: مبینہ کیمیائی حملے کے متاثرین کا علاج جاری، اکثریت بچوں کی ہے
دمشق (نیٹ نیوز) شام کے شہر الغوطہ میں باغیوں سے متعدد اہم مقامات کا قبضہ چھڑانے کے لیے شامی فورسز نے ایک ہفتے سے بمباری کر رہی ہے۔ گزشتہ روز بھی ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ کیمیائی گیس کا حملہ ہو سکتا ہے۔ لیکن آزاد ذرائع سے اس کی کوئی تصدیق نہ ہو سکی۔ 18 متاثرین کو ہسپتال داخل کرایا گای تھا۔ ان میں اکثریت بچوں کی ہے۔ان کا علاج جاری ہے۔ امریکہ نے پہلے الزام بشارالااسد پر لگایا تھا۔