عام لوگ اتحاد پارٹی کی چیئرمین شپ‘ الیکشن کمشن نے جسٹس (ر) وجیہہ کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)الیکشن کمشن نے عام لوگ اتحاد پارٹی کی چیئرمین شپ کے معاملے پر جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمشننے جسٹس (ر) وجیہہ الدین کو ہدایت کی گئی ہے کہ پارٹی چیئرمین شپ پر متعلقہ عدالت سے رجوع کریں، سول عدالت کے فیصلے کے بعد رجسٹریشن بحالی کا معاملہ سنا جائے گا۔