جے پور: خواتین ریلوے ملازمین نے صنفی امتیاز کو ڈی ریل کر دیا
جے پور (اے ایف پی) بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں خواتین ریلوے ملازمین نے صنفی امتیاز کو ڈی ریل کر دیا ہے۔ جے پور میں گاندھی نگر ریلوے سٹیشن پر خواتین سٹیشن ماسٹرز اور کلرک ہیں، خاتون ٹکٹ کلرک مہیمہ دت شرما نے بتایا کہ بورڈز پر ہر قسم کی اطلاع درج ہے لیکن اکثر مرد مسافر بار بار پاگلوں کی طرح آ کر سوال کرتے ہیں۔