سعودی عرب میں پاکستانی کا سر قلم کردیا گیا
ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں ہیروئن سمگلنگ کے جرم میں پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔سعودی اخبار کے مطابق پاکستانی شہری ہیرئن سمگلنگ کے دوران پکڑا گیا جس کے بعد اس نے عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا تھا۔