سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز : بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
کولمبو(سپورٹس ڈیسک ) سری لنکا میںجاری سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا ۔ بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 8وکٹوں پر 139رنز بنائے ۔ بھارت نے ہدف چار وکٹوں پر 140رنز بناکر پورا کرلیا۔