بادام ، اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے:ماہرین صحت
قصور (اے پی پی )آسٹریلیاکے ماہرین صحت نے کہاہے کہ روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے‘ آسٹریلیا کے جارج انسٹی ٹیوٹ فارگلوبل ہیلتھ کے ڈاکٹر جیسن ودکے مطابق اعداد و شمار اور لیبارٹری ٹیسٹ سے ثابت ہواہے کہ بادام دماغی اور اخروٹ دل و دماغ دونوںکی صحت کے لئے بھی نہایت فائدہ مند ہے، اخروٹ کا استعمال دل کی نالیوں میں برے کیسٹرول کی مقدار گھٹاتا ہے۔
ماہرین صحت