نواز شریف ایک ہفتے کے نجی دورے پر آج یورپ جائینگے: ذرائع Mar 09, 2013 4:27 AM, March 09, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف آج نجی دورے پر یورپ جائینگے۔ وہ ہفتہ عشرہ تک برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں رہیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+