سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 29 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔اعداد و شمار کے تحت 10 گرام سونے کی قیمت1972 روپےبڑھ کر 196588 روپے ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالرز اضافے سے 1965 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن