Waqt News
Friday | September 22, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • راولپنڈی: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 854 تک پہنچ گئی
  • ملک میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی پیداوار میں اضافہ
  • چینی کمپنیوں کا پاکستان اسٹیل خریدنے سے انکار
  • میکسیکو کی سرحد: دنیا کا سب سے خطرناک زمینی نقل مکانی کا راستہ، تصویری جھلکیاں 
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے

اس جہنم سے نکالو

Jun 09, 2023 6:29 AM, June 09, 2023
  • طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اس جہنم سے نکالو

ریاست ٹیکساس کے فورٹ ورتھ جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے ’تین گھنٹے طویل ملاقات‘ کے بعد فوزیہ صدیقی کے جذبات تکلیف دہ ہیں۔ 20 برس بعد ڈاکٹر عافیہ سے ان کی بہن کی دو ملاقاتیں ہوئی جن میں سے پہلی ملاقات وہ تنہا تھیں جبکہ دوسری ملاقات میں ان کے ساتھ وکیل کلائیو سٹیفورڈ سمتھ اور جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران ڈاکٹر فوزیہ کو عافیہ سے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے تک کی اجازت نہیں تھی۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ڈاکٹر فوزیہ کو اس بات کی اجازت بھی نہیں دی گئی کہ وہ ڈاکٹر عافیہ کو ان کے بچوں کی تصاویر دکھا سکیں۔
وہ کہتے ہیں کہ یہ ملاقات جس جگہ ہوئی وہاں دونوں بہنوں کے درمیان جیل کے ایک کمرے کے درمیان میں موٹا شیشہ موجود تھا۔ ’سفید سکارف اور خاکی جیل ڈریس میں ملبوس ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے ملاقات کے دوران کہا کہ ان کو اپنی والدہ اور بچے ہر وقت یاد آتے ہیں۔عافیہ بار بار ایک ہی جملہ دہراتی رہیں کہ مجھے اس جہنم سے نکالو۔‘ وکیل کلائیو سٹیفورڈ کا کہنا ہے کہ عافیہ نے انھیں بتایا کہ وہ یہ جاننا چاہتی ہیں کہ آیا ان کا نوزائیدہ بیٹا سلیمان ’اس وقت ہلاک ہوا تھا جب انھیں اغوا کیا گیا۔‘۔عافیہ کی یاداشت متاثر ہوئی ہے مگر ایک ماں کو اس کے بچے کبھی نہیں بھول سکتے۔امریکی عدالت نے متعصبانہ فیصلہ دیا تھا۔عافیہ پاکستانی شہری ہے اسے پاکستان کے حوالے کیا جاتا۔عمر شیخ پاکستانی شہری ہے اسے امریکا کے حوالے نہیں کیا گیا تھا۔ پاکستانی عدلیہ عافیہ کو بھی پاکستان لانے کے لیے کوشش کر سکتی تھی۔ عمر شیخ کون ہے؟امریکا کے اخبار 'وال اسٹریٹ جرنل'سے وابستہ صحافی ڈینئل پرل کو کراچی میں جنوری 2002ءمیں اغوا کیا گیا تھا جس کی لاش اسی سال مئی 2002ءمیں برآمد ہوئی تھی۔اس کیس میں پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ان میں سے تین کو عمر قید کی سزا سنائی تھی جب کہ مرکزی ملزم عمر سعید شیخ کو قتل اور اغوا کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ تاہم گزشتہ سال سندھ ہائی کورٹ نے چاروں ملزمان کو قتل کے الزام میں بری کر دیا تھا۔ جب کہ احمد عمر شیخ کو ڈینئل پرل کے اغوا کے الزام میں سات سال قید کی سزائی سنائی گئی تھی۔ اور یہ سزا پوری کرنے پر اسے بھی رہا کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔عمر شیخ کی رہائی پر امریکا نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کو مسترد کر دیا۔کچھ سیاسی حلقے یہ بدگمانی پھیلانے کی کوشش کرتے چلے آرہے ہیں کہ عافیہ صدیقی کی رہائی پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی اجازت سے مشروط ہے۔ اگر یہ سچ مان لیا جائے تو سکیورٹی اداروں کو عمر شیخ کی رہائی پر بھی اعتراض ہونا چاہیے تھا جبکہ عدلیہ کے فیصلے پر کوئی ادارہ اثر انداز نہیں ہو سکا اور نہ امریکا کے رد عمل کی پروا کی گئی۔عمر شیخ امریکی نہیں پاکستانی شہری ہے ، پاکستان کی عدالت نے آزادانہ فیصلہ سنادیا۔امریکی عدالت چاہتی تو عافیہ صدیقی جو کہ امریکی شہری بھی نہیں پاکستانی شہری ہے کو آزاد کر کے غیر متعصب ہونے کا ثبوت دے سکتی تھی۔ جب امریکا نے ایک پاکستانی شہری کو ، جس پر دہشت گردی یا قتل ایسے سنگین جرائم بھی ثابت نہیں ہو سکے چھیاسی برس کی سزا سنا کر ظلم اور بے انصافی پر مہر ثبت کر دی۔ اس کے بعد پاکستان کی عدالت سے اپنی مرضی کا فیصلہ منوانے کاکیوں کرحقدار ہو سکتا ہے ؟
امریکی شہری انسان ہوتا ہے تو پاکستانی انسان نہیں ہوتا؟ سب سے اہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کی تین حکومتوں کے دوران کسی نے بھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کوشش نہیں کی آخر کیوں ؟ جواب سادہ ہے کہ پاکستان پر انھی گوروں کے غلام قابض ہیں اور جب ان سے عافیہ صدیقی کی رہائی کا سوال اٹھاﺅ تو پاکستان کے سکیورٹی اداروں پر انگلی اٹھا دیتے ہیں۔ عمر شیخ کی رہائی اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ پاکستانی سکیورٹی ادارے عدالتی فیصلوں پر اثر انداز ہوتے یا امریکا کا ڈر ہوتا تو عمر شیخ لاہوراپنے خاندان میں آزاد زندگی نہ گزار رہا ہوتا۔ یہ پاکستان کی حکومتیں ہیں جنھوں نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کبھی کوشش کی ہی نہیں۔ کسی حکمران نے عافیہ کو جہنم سے نکلوانے کے لیے امریکہ کو ایک لیٹر تک نہیں لکھا۔آخر کیوں ؟

راولپنڈی: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 854 تک پہنچ گئی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ

مشہور ٖخبریں
  • کینیڈا کے ساتھ پرانی بھارتی مخاصمت کا اب اظہار

    Sep 21, 2023
  • ”ون اینڈ اونلی“سوال

    Sep 22, 2023
  • منہ کے چھالوں کی وجوہات اور 10 گھریلو علاج

    Sep 21, 2023 | 22:42
  • وزیراعظم کا پاسِ عہد

    Sep 21, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • راولپنڈی: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 854 تک پہنچ گئی

    Sep 22, 2023 | 18:38
  • ملک میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی پیداوار میں اضافہ

    Sep 22, 2023 | 18:35
  • چینی کمپنیوں کا پاکستان اسٹیل خریدنے سے انکار

    Sep 22, 2023 | 18:28
  • میکسیکو کی سرحد: دنیا کا سب سے خطرناک زمینی نقل مکانی کا ...

    Sep 22, 2023 | 18:24
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نومبر میں پاکستان کا دورہ ...

    Sep 22, 2023 | 18:14
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ”ون اینڈ اونلی“سوال

    Sep 22, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Sep 22, 2023
  • چالباز نواز شریف

    Sep 22, 2023
  • کینیڈا کے ساتھ پرانی بھارتی مخاصمت کا اب اظہار

    Sep 21, 2023
  • نریندرا مودی کی کھلی دہشتگردی اور عالمی برادری ...

    Sep 21, 2023
  • 1

    بھارت کے عالمی دہشت گرد ہونے کے ٹھوس ثبوت

  • 2

    قرآن کی بے حرمتی جنرل اسمبلی میں ترکیہ‘ ایران اور قطر کا احتجاج

  • 3

    جنرل اسمبلی کا 78 واں اجلاس اور اس کی افادیت کا سوال

  • 4

    کینیڈا میں بھارتی سازش کے تحت سکھ رہنما کا قتل

  • 5

    چیف جسٹس دیگر اداروں کے افسران کے لیے ایک مثال ہیں

  • 1

    جمعة المبارک5 ربیع الاول 1445ھ ‘ 22 ستمبر 2023ئ

  • 2

    جمعرات ، 4 ربیع الاول 1445ھ، 21ستمبر 2023ئ

  • 3

    بدھ‘ 3 ربیع الاول 1445ھ ‘ 20 ستمبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ملک کا قیمتی اثاثہ

    Sep 22, 2023
  • خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا قتل اور بھارت کی ...

    Sep 22, 2023
  • کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

    Sep 22, 2023
  • ادھورے لوگ

    Sep 22, 2023
  • حکمران اشرافیہ طبقات کا سفاکانہ طرز عمل

    Sep 22, 2023
  • معیشت کی بہتری بھی ضروری ہے اور الیکشن بھی!!

    Sep 22, 2023
  • دبنگ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سلام

    Sep 22, 2023
  • اور اسباب بن گئے تقسیم کے

    Sep 22, 2023
  • لارڈ میکالے کے نظام تعلیم کو بدلنے کی ضرورت

    Sep 22, 2023
  • میڈیکل سائنس کے مطابق انسانی دماغ کے اندر ایک limpic ...

    Sep 22, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اصحاب فیل کا واقعہ (۲)

  • 2

    اصحاب فیل کا واقعہ (۱)

  • 3

    اسلام سے قبل عرب کے حالات

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    پاکستان

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ہلالی پرچم

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    تہذیب

  • 2

    توحیدِ امم

  • 3

    اسلامی قانون

  • 4

    تگ و دو

  • 5

    عالم اسلام

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group