فرمودہ اقبال
خودی کی تربیت میں پہلا مرحلہ اطاعت ہے۔ اسی لئے اسلام کے معنی ہیں احکام شرح کی بلا چون و چرا اطاعت کرنی ہے۔ جب انسان احکام شرح کی اطاعت کرتا ہے تو اس میں اختیار کار کا رنگ پیدا ہو جاتا ہے۔ یعنی وہ صاحب اقتدار ہو جاتا ہے۔ حقیقی آزادی (حریت) احکام الٰہی کی تعمیل سے پیدا ہوتی ہے۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کا اظہارخیال)