میری اصل شخصیت ایک چیز نہیں بلکہ ایک فعل قرار پائی ہے۔ میرا تجربہ ایسے افعال کا ایک سلسلہ ہے جو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں اور جن کو ایک حکمران مقصد کی وحدت ایک دوسرے کے ساتھ وابستہ کئے ہوئے ہے۔ میری ساری حقیقت میرے حکمران جذبہ فکروعمل کے اندر موجودہے۔
(ازکتاب موضوعات فکر اقبال / مصنف پروفیسر سمیع اللہ قریشی)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024