ٹرالر کی ٹکر سے شوہر ہلاک، بیوی زخمی Jun 09, 2018 8:06 AM, June 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہالانی(نامہ نگار)پیر مخدوم مقام پر ٹرالر کی زدمیں آکرگائوں عبدالواحدسولنگی کاعبدالستارسولنگی جاں بحق ہوگیا،حادثہ میں انکی بیوی مسمات شمشادسولنگی زخمی ہوگئی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+