حاجی نثار شیخ انتقال کر گئے Jun 09, 2018 8:05 AM, June 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) سندھ شہری اتحاد کے بانی حاجی نثار احمد شیخ کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقا ل کرگئے جن کی نماز جنازہ شہر کے ذوالفقار باغ میں ادا کی گئی بعد ازاں انہیں آبائی قبرستان میں سرد خاک کیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+