عبدالرزاق راجپوت کیلئے دعائے مغفرت
نواب شاہ (سندھ اسپیشل) ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن شہیدبینظیرآباد میں ایک تعزیتی اجلاس غلام عباس گوراہو کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں شیرمحمد جمالی اور آفس کے تمام عملے نے شرکت کی۔ شرکائے اجلاس پریس کلب سانگھڑ کے ممبرعبدالرزاق راجپوت کے انتقال پر دکھ کا اظہاراور دعائے مغفرت کی گئی۔