موٹرسائیکل پھسلنے سے لڑکی ہلاک
گمبٹ(نامہ نگار) خیرپور لاڑکانہ بائی پاس پر تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہونے کے نتیجے میں 10 سالہ بچی سویرا گلال موقع پر ہلاک جبکہ اس کا والد منور علی گلال زخمی ہو گیا ٹنڈومستی پولیس نے حادثے والی جگہ پہنچ کر لاش اور زخمی کو گمبٹ ہسپتال پہنچایا ۔