لاہور ائر پورٹ پر 17پروازیں منسوخ، 10تاخیر کا شکار
لاہور (خبر نگار) علامہ اقبال ائر پورٹ پر گزشتہ روز بھی17 پروازیں منسوخ اور10 تاخیرکا شکار ہوئیں۔ شاہین ائیر لائن کی پرواز 711، 712، 729، 441، 682، 683، ائیر بلیو کی پرواز 470، پی آئی اے کی پرواز 650، 653، 657، 656، ائیر بلیو کی پرواز 401، 402، شاہین ائیر لائن کی پرواز 149، 148، سرینہ ائیر لائن کی پرواز 520، 521 منسوخ ہوئیں جبکہ گلف ائیر لائن کی پرواز 765، فلائی ناس ائیر لائن کی پرواز 318، 317، گلف ائیر لائن کی پرواز 764 تاخیر کا شکار ہوئیں۔