امریکی ریاست ورجینیا میں بکتر بند گاڑی چرا کر بھاگنے والا فوجی گرفتار
ورجینیا (اے پی پی)امریکہ کی ریاست ورجینیا میں فورڈ پکیٹ نیشنل گارڈ بیس سے بکتر بند گاڑی چْرا کر بھاگنے والے فوجی کو گرفتار کر لیا گیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی فوجی اڈے سے یہ بکتر بند گاڑی نکالنے کے بعد دو گھنٹے تک سڑکوں پر چلاتا رہا۔