فرانس نے روس کی جی 7 میں واپسی کی تجویز مسترد کردی، کشیدگی کا خطرہ
کیوبک (نوائے وقت رپورٹ) فرانس نے جی 7 میں روس کی واپسی کی تجویز مسترد کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تجویز امریکی صدر ٹرمپ نے پیش کی تھی۔ جی 7 کانفرنس میں مزید تلخ ماحول پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔ کشیدگی کے باعث صدر ٹرمپ وقت سے پہلے سنگاپور چلے جائیں گے۔