کینیا: 2 روز قبل تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا Jun 09, 2018 6:18 AM, June 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نیروبی (اے پی پی) کینیا میں دو روز قبل حادثے کا شکارہونے والے طیارے کا ملبہ ڈھونڈ لیا گیا ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق حکام نے تصدیق کر دی ہے کہ اس طیارے میں سوار تمام 10 افراد مارے گئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+