ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 4ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ وارث خان پولیس نے ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا جن سے وارداتوں میں استعمال ہونے والااسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا پولیس نے بتایا کہ ملت کالونی میں ریڈکر کے اویس ، ذیشان ، فیصل مسلح پستول 30بور معہ 3روند ،احسن مسلح پستول 30بور معہ 3روند برآمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔