ڈاکٹر نجیب علی کو شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس کا اضافی چارج مل گیا
ملتان (وقائع نگار) ڈپٹی کمشنر ملتان نے ڈاکٹر نجیب علی کو شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس کا اضافی چارج دیدیا ہے وہ سینئر میڈیکل آفیسر کے طورپر فرائض انجام دے رہے تھے جبکہ ایم ایس ڈاکٹر زاہد اختر کے تبادلے کے بعد چیف ایگزیکٹو ہیلتھ ڈاکٹر شاہد بخاری کے پاس شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس کا اضافی چارج تھا۔