کراچی: گٹر میں گر کر دو بچے جاں بحق Jun 09, 2018 4:16 AM, June 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (نوائے وقت رپورٹ) نیو کراچی اللہ رکھا گوٹھ میں گٹر میں گر کر دو بجے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں بچوں کی لاشیں گٹر سے نکالی گئی ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+