لوڈشیڈنگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے‘ عوام مہنگائی سے بھی پریشان ہیں
صوبہ ادلب کے گائوں زردانا میں جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں 6 بچوں اور 11 عورتوں سمیت 44 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بمباری کے باعث بہت سے گھر اور عمارتیں منہدم ہوگئیں۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کرکے ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنا شروع کر دیا ہے۔ زخمیوں میں کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔