قائداعظم نے فرمایا!
میرے خیال میں مسلم تاجروں کی بہتری کی اس کے سوا کوئی صورت نہیں بنتی کہ وہ ہر ممکن طریقے سے اقتصادی تنظیم پیدا کریں۔ مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لئے صنعتی اور تعلیمی ادارے قائم کرنے چاہئیں۔ ہمیں اپنی قوم کو منظم کرنا ہوگا۔
(میمن چیمبر آف کامرس ، ممبئی ، 27مارچ 1947ئ)