نیازمانہ نئے صبح وشام پیداکر
دنیا اسلام کی طرف آ رہی ہے اس لئے اگر آج تہذیب مغرب تباہ ہو جائے تو اسلام کا بول بالا ہو جائے گا لہذا مسلمانوں کو اس آنے والے دور کے لئے تیار ہو جانا چاہیے جس وقت تہذیب جدید کا خاتمہ ہو مسلمانوں کو اسلام کا علم بلند کر دیناچاہیے۔
(یاد ایام سے ماخوذ، مصنف عبدالوحید)