نماز جمعہ پر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے Jun 09, 2018 3:49 AM, June 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (کرائم رپورٹر) ضلع پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے 800 مساجد پر ڈیوٹی کے لئے 4 ایس پیز اور 11 ڈی ایس پیز سمیت 1150 افسران و اہلکاروں کو تعینات کیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+