جنازہ میں شرکت کیلئے آنے والا دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
کوٹ اسلام(نامہ نگار) کوٹ اسلام کے نواحی چک12گھگھ کے رہائشی ممتاز علی کی بیوی جوکہ انتقال کرگئی تھی۔ اس کے جنازہ میںگزشتہ روز شرکت کے لئے آنے والا ممتاز کا چالیس سالہ دوست وہاڑی کے چک 61 کا رہائشی محمد شریف ولد عبدالکریم دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔