محمد خان جو نیجو مر حو م کے نواسے علی شاہ جا موٹ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے
کراچی( اسٹاف رپورٹر) پی پی پی شعبہ خواتین کی مر کزی صدر فریا ل تا لپور سے سابق وزیر اعظم محمد خان جو نیجو کے نواسے سید علی شاہ جا مو ٹ نے ملا قات اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمو لیت کا اعلا ن کیا ۔شاہد علی شیخ نے بھی سید علی شاہ جا موٹ کے ہمراہ پی پی پی میںشمو لیت کا اعلا ن کیا ۔ اس مو قع پر پی پی پی پا ر لی مینٹرینز کی اطلاعات سیکر یٹری ڈاکٹر نفیسہ شاہ او ر سابق سینیٹر فضا جو نیجو بھی موجو دتھیں۔
علی شاہ جا مو ٹ