رسول بخش پلیجو کے انتقال پر ڈاکٹر راشد حمید اور قادر بخش سومرو کا اظہار افسوس
کراچی( کلچرل رپورٹر)اکادمی ادبیات پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر راشد حمید او رکراچی کے ریزیڈینٹ ڈائریکٹر قادر بخش سومرو نے معروف دانشور سیاستدان رسول بخش پلیجو کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے مرحوم نہ صرف سندھی زبان کے بڑے دانشور تھے بلکہ ان کا شمار پاکستان کے نامور دانشوروں میں کیا جاتا تھا ان کی نثر او ر شاعری میں پیغام انسانیت اور محبت واضح نظر آتی ہے ان کے نتقال سے پا کستانی ادب میں بہت بڑا خال پیدا ہوگیا ہے ۔