شہلا رضا کے شوہر غلام قادر کے لئے دعائے صحت کی اپیل
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن و اضلاع کے سیکریٹریز اطلاعات شکیل چوہدری، آصف خان، وقاص شوکت ، نادیہ گبول، شہزاد مجید، میر عباس تالپور، آصف خان اور جانی میمن نے کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات شہلا رضا کے شوہر غلام قادر کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ یاد رہے کہ غلام قادر کو گزشتہ روز فالج کا اٹیک ہوا تھا وہ مقامی اسپتال میں ایڈمٹ ہیں۔