پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی۔ دبئی میں مقیم آصف زرداری نے سیاسی مصروفیات کم کر دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری بیمار ہیں۔ انھیں شوگر اور عارضہ قلب پہلے ہی تھا اوراب ڈپریشن، ہاتھ، پا¶ں میں تکلیف بھی ہے۔ جیالوں کے بقول سابق صدر رمضان گزارنے دبئی گئے ہیں ان کی فوری واپسی کا امکان نہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024