اداکارہ زری نے مریضوں میں عیدی تقسیم کی
لاہور(کلچرل رپورٹر) فلمسٹار زری نے گلاب دیوی ہسپتال میں زیر علاج مریضوں میں عیدی تقسیم کی۔اس موقع پر اداکارہ زری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہرسال اپنی خوشیوں میں ایسے افراد کو شامل رکھتی ہیں۔ہر مسلمان کو چاہئے کہ وہ اپنی خوشیوں میں مستحقین کو یاد رکھیں۔