مال آف لاہور گرین ویلی میں 1300 سی سی کار کے فاتح کا اعلان
لاہور(پ ر) مال آف لاہورمیں ون اے کار پروموشن میں1300cc کا رکے فاتح وقاص رفعت کے نام کا اعلان کر دیا گیااور 2 ملین مالیت کے زبر دست انعامات جیتنے والے فاتحین کے ناموں کا بھی اعلان کر دیا گیا۔مال آف لاہور میں گرین ویلی سمیت کسی بھی آئوٹ لیٹ سے 2,999 مالیت کی خریداری کرنے والوں کا نام گرینڈ پرائز اور 2 ملین مالیت کے زبردست انعامات جیتنے والے 75 فاتحین کے نام قرعہ انداری میں شامل کیے گئے تھے۔ 28 اپریل 2017 کو شروع ہونے والی زبردست آفر 1 جون 2017 تک جاری رہی۔مال آف لاہور کے سٹاف اور مینیجمنٹ کی طرف سے خصوصی انتظامات کیے گئے۔اسی طرح اپریل 2017 میں خریداری پر بحریہ ٹائون کی جانب سے جیتنے والے کوبحریہ ٹائون میں پلاٹ اور دیگر کو انعامات دیئے گئے