لاہور ایئر پورٹ پر پروازوں کی منسوخی معمول بن گیا: مسافر پریشان
لاہور (خبر نگار) لاہور ایئر پورٹ پر گزشتہ روز بھی پی آئی ار ، شاہین ایئر ، ایئر بلیو کی 26پروازیں منسوخ کر دی گئیں جس سے ہزاروں مسافر ایئر پورٹ پر پریشان پھرتے رہے۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 757،752،264، 235، 236، ائیر بلیو کی پرواز430،431،410، 411، 412،413، پی آئی اے کی 312، 313، 316،317، 304،305، 899،654، 655، ائیر بلیو کی 404،405،شاہین ائیر کی 145، پی آئی اے کی 322اور پی آئی اے کی پی کے 323منسوخ کی گئیں۔