71بھکا ری گرفتار
اسلام آ باد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولےس نے بھکارےوں کے خلاف کرےک ڈاﺅن تےز کردےا اس مہم کے دوران 71بھکا ری گرفتار کرلئے گئے ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی کی ہدایات پرپولیس نے گزشتہ دو دنو ں کے دوران بھکا ریو ں کے خلاف چلا ئی جا نے والی مہم کی تفصےل جاری کردی ۔