ڈاکو کار سوار فےملی سے 17 ہزار روپے ، ہےرے کا ہار اوردوموبائل فون لوٹ کر فرار
راولپنڈی ۔اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)جڑواں شہروں مےں ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئے تھانہ وارث خان کے علاقے شاہ دی ٹاہلےاں مری روڈ پر کار مےں بےٹھ کر موبائل فون سننے والے شہری کو موٹر سائےکل سوار ڈاکوﺅں نے گھےر لےا اور گن پوائنٹ پر اس سے موبائلفون چھےن لےا مذاحمت پر ڈاکوﺅں نے فائرنگ کردی فائرنگ کی آواز پر بڑی تعداد مےں لوگ بھی وہاں پہنچ گئے پولےس کو تنوےر نے بتاےا کہ مےں اسلام آباد کی جانب سے صدر کی طرف جا رہا کہ موبائل پر کال آگئی مےں انڈر پاس سے کچھ آگے گاڑی روک کر فون سن رہا تھا کہ ڈاکوﺅں نے واردات کردیتھانہ نیو ٹاﺅن کوڈاکٹر رضوانہ چو ہدری نے بتایا کہ میرے دفتر سے مےرا بےگ چوری ہوگےا جس مےں ڈےڑھ لاکھ روپے کی نقدی ، سےونگ سرٹےفکےٹ اور قےمتی اشےاءپڑی تھےںتھانہ ائر پورٹ کو احسان الحق نے بتایا کہ مےں اپنی فیملی کے ساتھ گاڑی میں موجود تھا اچانک تےن موٹر سائےکل سوار ڈاکوﺅں نے ہم سے 17 ہزار روپے کی نقدی ، ہےرے کا ہار اوردوموبائل فون لوٹ لئے اور فرار ہوگئے تھانہ گنجمنڈی کوعمرا ءنے بتاےا کہ مےرا رکشا نمبرRIL - 3665 چوری ہوگےا تھانہ سٹی کوعامر نواز نے بتاےا کہ مےری مہران کار نمبرLWN - 4681 چوری ہوگئیتھانہ ائر پورٹ کو محمد ضےاءالدےن نے بتایاکہ مےری گاڑی سے بےگ ،لےپ ٹاپ سمےت دےگر اشےاءچوری کر لی گئےںتھانہ نیو ٹاون کوسعید اشرف نے بتاےا کہ مےری مہران کار نمبرRLA - 7214 چوری ہوگئی تھانہ مورگاہ کوحمید چوہدری نے بتاےا کہ مدعی کی مہران کارنمبرLH - 807 چوری ہوگئی تھانہ سول لائن کوباسط نے بتاےا کہ مےرا کےری ڈبہ نمبرRIA - 1420 چوری ہوگےا تھانہ کینٹ کوسلیمان نعمت نے بتاےا کہ مےری مہران کار نمبرRK - 6996 چوری ہوگئیتھانہ صادق آبادکوعمیرنے بتاےا کہ مدعی کا مو ٹرسا ئےکل نمبرRIL - 2505 چوری ہوگےا تھانہ نیوٹاﺅن کوشجاع نے بتاےا کہ مےرامو ٹرسا ئےکل نمبرRIL - 6482 چوری ہوگےاتھانہ ویسٹریج کوسمےع الرحمن نے بتاےا کہ مےرا موٹر سائےکل نمبرRIR - 8916 چوری ہوگےا تھانہ نیو ٹاون کوسعید اشرف نے بتاےا کہ مےری مہران کار نمبرRLA - 7214 چوری ہوگئی تھانہ مورگاہ کوحمید چوہدری نے بتاےا کہ مدعی کی مہران کارنمبرLH - 807 چوری ہوگئی تھانہ سول لائن کوباسط نے بتاےا کہ مےرا کےری ڈبہ نمبرRIA - 1420 چوری ہوگےا تھانہ صادق آبادکوعمیرنے بتاےا کہ مدعی کا مو ٹرسا ئےکل نمبرRIL - 2505 چوری ہوگےا تھانہ نیوٹاﺅن کوشجاع نے بتاےا کہ مےرامو ٹرسا ئےکل نمبرRIL - 6482 چوری ہوگےاتھانہ ویسٹریج کوسمےع الرحمن نے بتاےا کہ مےرا موٹر سائےکل نمبرRIR - 8916 چوری ہوگےا۔