19 گرانفروش گرفتار فی کس پانچ ہزار روپے جرمانہ
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے تھانہ صادق آبادکے علاقے شیر احمد روڈ، اقبال ٹاﺅن ہارون چو ک کور ی روڈ بازار، ڈھوک کالاخان اور ڈھوک کشمیریاںمیں 19 گرانفروش دھر لئے جنہےں فی کس پانچ ہزار روپے جرمانہ بھی کردےا گےاتھانے لائے گئے گرانفروشوں کو جرمانہ کی ادائےگی کے بعد چھوڑ دےا گےا ۔